چیف جسٹس آف پاکستان نے جسٹس سرفراز ڈوگر کو چیف جسٹس بنانے کی مخالفت کی
فوٹو : فائل
اسلام آباد : جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے چاروں ہائیکورٹس کے چیف جسٹز کی مستقل تعیناتی کی منظوری دے دی ہے جبکہ چیف جسٹس آف پاکستان نے جسٹس سرفراز ڈوگر کو چیف جسٹس بنانے کی مخالفت کی، چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی…